Discrimination is Against the Law
Crater Community Hospice قابلِ اطلاق وفاقی شہری حقوق کے قوانین کی تعمیل کرتا ہے اور یہ کہ نسل، رنگ ، قومیت، عمر، معذوری یا جنس کی بنیاد پر امتیاز نہیں کرتاCrater Community Hospiceنسل، رنگ، قومیت، عمر، معذوری یا جنس پر لوگوں کی ممانعت نہیں کرتا اور نہ ہی ان کے باعث ان کے ساتھ مختلف برتاؤ کرتا ہے۔
Crater Community Hospice:
- معذور افراد کے ہمارے ساتھ موّثر ابلاغ کے لیے مفت میں مدد اور خدمات فراہم کرتا ہے، مثلاً:
- اہل اشاروں کی زبان کے ترجمان
- دیگر صورتوں میں تحریری معلومات (بڑے پرنٹس، صوتی، قابلِ رسائی برقی تراتیب، دیگر تراتیب)
- وہ لوگ جن کی اولین زبان انگریزی نہیں ہے ان کو مفت زبان کی خدمات فراہم کرتا ہے، مثلاً
- اہل ترجمان
- دیگر زبانوں میں تحریر کردہ معلومات
اگر آپ کو ان خدمات کی ضرورت ہو تورابطہ کریں [Compliance Officer]
اگر آپ سمجھے/سمجھتی ہیں کہ Crater Community Hospice ان خدمات کی فراہمی میں ناکام رہا ہے یا وہ نسل، رنگ، قومیت، عمر، معذوری یا جنس یا کسی دوسری صورت میں امتیاز کرتا ہے تو آپ ان رابطوں پر شکایت درج کرواسکتے ہیں: [Compliance Officer], 3916 South Crater Road, Petersburg, Virginia 23805, [Compliance Phone Number], TTY: [Number for TTY Service], [Compliance Fax Number], [Compliance Officer's Email]۔ آپ اپنی شکایت رُوبرُو یا ڈاک، فیکس یا ای میل کے ذریعے کرواسکتے ہیں۔ اگر آپ کو شکایت کروانے میں مدد درکار ہو تو [Compliance Officer] آپ کی مدد کے لیے دستیاب ہے۔
آپ شہری حقوق کی شکایات U.S. Department of Health and Human Services (ریاستہائے متحدہ امریکہ کے محکمہ صحت اور انسانی حقوق کی خدمات)، Office for Civil Rights (شہری حقوق کے دفتر)، https://ocrportal.hhs.gov/ocr/portal/lobby.jsf پر دستیاب کےOffice for Civil Rights Complaint Portal کے ذریعے برقی طور پر یا ای میل یا ٹیلی فون پر بھی درج کروا سکتے/سکتی ہیں :
U.S. Department of Health and Human Services
200 Independence Avenue, SW
Room 509F, HHH Building
Washington, D.C. 20201
1-800-868-1019, 800-537-7697 (TDD)
شکایت کے فارم یہاں پر دستیاب ہیں http://www.hhs.gov/ocr/office/file/index.html