Non-discrimination Policy – Urdu (اُردُو)

خبردار: اگر آپ اردو بولتے ہیں، تو آپ کو زبان کی مدد کی خدمات مفت میں دستیاب ہیں ۔ کال کریں [Number for Language Assistance Service]  (TTY: [Number for TTY Service]).

 

Discrimination is Against the Law

[Your Organization] قابلِ اطلاق وفاقی شہری حقوق کے قوانین کی تعمیل کرتا ہے اور یہ کہ نسل، رنگ ، قومیت، عمر، معذوری یا جنس کی بنیاد پر امتیاز نہیں کرتا[Your Organization]نسل، رنگ، قومیت، عمر، معذوری یا جنس پر لوگوں کی ممانعت نہیں کرتا اور نہ ہی ان کے باعث ان کے ساتھ مختلف برتاؤ کرتا ہے۔

[Your Organization]:

  • معذور افراد کے ہمارے ساتھ موّثر ابلاغ کے لیے مفت میں مدد اور خدمات فراہم کرتا ہے، مثلاً:
    • اہل اشاروں کی زبان کے ترجمان
    • دیگر صورتوں میں تحریری معلومات (بڑے پرنٹس، صوتی، قابلِ رسائی برقی تراتیب، دیگر تراتیب)
  • وہ لوگ جن کی اولین زبان انگریزی نہیں ہے ان کو مفت زبان کی خدمات فراہم کرتا ہے، مثلاً
    • اہل ترجمان
    • دیگر زبانوں میں تحریر کردہ معلومات

اگر آپ کو ان خدمات کی ضرورت ہو تورابطہ کریں [Compliance Officer's Title and Name]

اگر آپ سمجھے/سمجھتی ہیں کہ [Your Organization] ان خدمات کی فراہمی میں ناکام رہا ہے یا وہ نسل، رنگ، قومیت، عمر، معذوری یا جنس یا کسی دوسری صورت میں امتیاز کرتا ہے تو آپ ان رابطوں پر شکایت درج کرواسکتے ہیں: [Compliance Officer's Title and Name], [Your Address], [Compliance Phone Number], TTY: [Number for TTY Service], [Compliance Fax Number], [Compliance Officer's Email]۔ آپ اپنی شکایت رُوبرُو یا ڈاک، فیکس یا ای میل کے ذریعے کرواسکتے ہیں۔ اگر آپ کو شکایت کروانے میں مدد درکار ہو تو  [Compliance Officer's Title and Name] آپ کی مدد کے لیے دستیاب ہے۔

 

آپ شہری حقوق کی شکایات U.S. Department of Health and Human Services (ریاستہائے متحدہ امریکہ کے محکمہ صحت اور انسانی حقوق کی خدمات)، Office for Civil Rights (شہری حقوق کے دفتر)، https://ocrportal.hhs.gov/ocr/portal/lobby.jsf پر دستیاب   کےOffice for Civil Rights Complaint Portal کے ذریعے برقی طور پر یا ای میل یا ٹیلی فون پر  بھی   درج کروا سکتے/سکتی ہیں :

U.S. Department of Health and Human Services

200 Independence Avenue, SW

Room 509F, HHH Building

Washington, D.C. 20201

1-800-868-1019, 800-537-7697 (TDD)

شکایت کے فارم یہاں پر دستیاب ہیں http://www.hhs.gov/ocr/office/file/index.html